مسجد الحرام کے اطراف واقع ہوٹلوں کے کرایوں میں 80 فیصد اضافہ، آخری عشرہ میں 700 ملین کی آمدنی متوقع

مکہ مکرمہ، خصوصاً مسجد الحرام کے اطراف واقع ہوٹلوں اور فرنشڈ اپارٹمنٹس کے کرایوں میں شعبان کے مقابلے میں 80 فیصد اضافہ ہوچکا ہے۔ رمضان کے آخری عشرہ میں کرائے مزید بڑھ گئے۔ حرم کے رخ والے ایک کمرے کا مزید پڑھیں