انفینیکس پاکستان نے سیلفی کی منفرد خصوصیات کا حامل نیا سمارٹ فون ایس تھری متعارف کروادیا

موبائل فون انڈسٹری کے مشہور برانڈ انفینیکس پاکستان نے ای کامرس کی ابھرتی ویب سائٹ   Goto.com.pkکے خصوصی اشتراک سے سیلفی کی منفرد خصوصیات کا حامل نیا سمارٹ فون ایس تھری متعارف کروادیا۔ ایس 3 20 میگا پکسل فرنٹ کیمرہ سے لیس مزید پڑھیں