پاکستان نے دہشتگردی میں ملوث مزید دو بھارتی جاسوسوں کا سراغ لگا لیا

پاکستان نے دہشتگردی میں ملوث بھارت کے مزید 2 جاسوسوں کا سراغ لگا لیا ہے۔ جیو نیوز کے مطابق وزارت داخلہ کا بتانا ہے کہ پاکستان نے بھارتی جاسوسوں کی شناختی تفصیلات ایران اور افغانستان کو بھیج دی ہیں۔ذرائع کے مزید پڑھیں