بھارتی سپریم کورٹ کا فیصلہ بہت بڑی کامیابی ،پاکستانی موقف کو تقویت ملی ،وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا ردعمل

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے بھارتی سپریم کورٹ کے فیصلے پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ بھارتی سپریم کورٹ کا فیصلہ بہت بڑی کامیابی ہے ،بھارتی غیر قانونی اقدام پر بھارتی سپریم کورٹ کی رائے ضروری ہے،فیصلے پر مزید پڑھیں