ناروے۔ اسلام کونسل آف ناروے کے مطابق عید الفطر 6 جولائی بروز بدھ کوہو گی۔

اوسلو(عقیل قادر)اسلامک کونسل آف ناروے کی امام کونسل کا ایک اجلاس منعقد ہوا جس میں عید الفطرکے حوالے سے تفصیلی بحث و مباحثہ کیا گیا۔ اسلامک کونسل کے ذمہ داران نے جدید ریسرچ کے مطابق بتایا کہ عید الفطر انشاء مزید پڑھیں