جاپانی کمپنی ہونڈا نے خود کار گاڑی متعارف کرادی،پاکستانی کتنے روپے میں خریدی جا سکتی ہے ؟ گاڑیوں کے شوقین افراد کے لیے دلچسپ خبر

جاپان کی مشہور کمپنی ہونڈا نے صارفین کیلئے اپنی نئی گاڑی متعارف کرا دی ہے جو آٹومیٹک طریقے سے خود ڈرائیو کر سکتی ہے۔اس گاڑی کو لیجنڈ کا نام دیا گیا ہے جسے جلد ہی فروخت کیلئے پیش کر دیا مزید پڑھیں