”ہیکرز نے اکاﺅنٹ ضرور ہیک کئے مگر وہ کسی اکاﺅنٹ کا۔۔۔“ دنیا کی نامور شخصیات کے ٹوئٹر اکاؤنٹس ہیک ہونے پر کمپنی نے حیران کن موقف دیدیا

سماجی رابطے اور مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر نے ویری فائیڈ اکاؤنٹ ہیک ہونے کی تصدیق کرتے ہوئے انکشاف کیا ہے کہ ہیکرز نے 130 معروف شخصیات کے اکاؤنٹس تک رسائی حاصل کی مگر وہ پاس ورڈ چرانے میں ناکام مزید پڑھیں