’’غنڈے کرائے پر‘‘انتہائی انوکھی سروس شروع کر دی گئی، بدمعاشی کی ریٹ لسٹ بھی جاری کر دی گئی

مختلف اشیاء کرائے پر دینے کے اشتہارات تو آپ دیکھتے رہتے ہوں گے لیکن بھارت میں اب غنڈے کرائے پر دینے کی انوکھی سروس شروع کر دی گئی ہے اور بدمعاشی کی ریٹ لسٹ بھی جاری کر دی گئی ہے۔ مزید پڑھیں