پاکستان میں رنگ گورا کرنے والی وہ 8 کریمیں جو آپ کو کسی قیمت پر استعمال نہیں کرنی چاہئیں، ان کے ٹیسٹ کے نتیجے جان کر آپ اپنے گھر والوں کو بھی روکیں گے

پاکستان میں بننے والی کچھ رنگ گوراکرنے کی کریموں کو بنگلہ دیش میں ٹیسٹ کیا گیا ہے اور ان کے متعلق ایسا انکشاف ہوا ہے کہ سن کر پاکستانی خواتین بھی انہیں استعمال کرنے سے پہلے دس بار سوچیں گی۔ مزید پڑھیں