شاہی قلعہ میں شادی کی تقریب کی اجازت کس نے لی اور کونسی تقریب کرنے کا کہا گیا تھا ؟ حیران کن تفصیلات سامنے آ گئیں

لاہور شاہی قلعہ میں پابندی کے باوجود شادی کی تقریب کا انعقاد کرتے ہوئے قوانین کی دھجیاں اڑ دی گئیں ہیں تاہم اب اس کی اجازت لینے والی کمپنی کا نام بھی سامنے آ گیاہے ۔ نجی ٹی وی اے مزید پڑھیں