معروف ترک ڈرامہ سیریز ارطغرل غازی نے مقبوضہ کشمیر میں بھی دھوم مچادی، امید کی نئی کرن پیدا ہوگئی

 ترک گیمز آف تھرونز کہلانے والے ڈرامے ارطغرل غازی نے نوجوان کشمیریوں میں آزادی کی نئی روح پھونک دی۔ متعدد والدین اپنے بچوں کا نام ارطغرل رکھنے لگے۔ دنیا نیوز کی رپورٹ کے مطابق ڈرامہ ارطغرل غازی ڈرامے کی کہانی مزید پڑھیں