ارطغرل غازی میں ’’ ترگت‘‘ کا کردار نبھانے والے اداکار کی سوشل میڈیا پر نئی پوسٹ نے شائقین کو تشویش میں مبتلا کر دیا

معروف تُرک سیریز ’ارطغرل غازی‘ میں ’ترگُت الپ‘ کا کردار ادا کرنے والے اداکار کی نئی پوسٹ نے اس سیریز کے مداحوں کو تشویش میں مبتلا کردیا ہے۔ تُرگت الپ کا کردار ادا کرنے والے جنگیز جوشقون نے اپنی انسٹاگرام مزید پڑھیں