اب کتنے پیسے ہاتھ میں ہوں گے تو ہی دبئی میں داخلے کی اجازت ہو گی ؟ پاکستانی سفارتی عملے کی نااہلی کے باعث سینکڑوں شہری ایئر پورٹ پر پھنس گئے

دبئی میں پاکستانی سفارتی حکام کی کوششیں ناکام ہو گئی ہیں ، دبئی ایئر پورٹ پر پھنسے پاکستانیوں کو ڈی پی پورٹ کرنے کا عمل شروع کر دیا گیاہے ۔ تفصیلات کے مطابق متحدہ عرب امارات کی نئی سفری ہدایات مزید پڑھیں