مونیکا کا اسلامی نام ایم جی رحیما رکھا گیا ہے

تمل ناڈو02 جون (فکروخبر/ذرائع)ریاست تامل کی معروف فلمی ہیروئن مونیکا نے اسلام قبول کر لیا۔ چھبیس سالہ ادکارہ نے اپنا اسلامی نام ایم جی رحیما رکھا ہے۔بھارتی اخبارٹائمز آف انڈیا نے لکھا کہ موسیقار اے آر رحمان اور یووان شنکر مزید پڑھیں