ناروے۔ تارکین وطن کونسل کے زیر اہتمام صوبائی اور بلدیاتی الیکشن کے متعلق ہونے والے اجلاس میں سیاسی جماعتوں کی شرکت

اوسلو(عقیل قادر) تارکین وطن کونسل ناروے نے گذشتہ دنوں اوسلو کے مختلف سیاسی تارکین وطن نمائندگان کو اپنا اپنا انتخابی منشور پیش کرنے کے لیے دعوت دی جس میں لیبر پارٹی کے امیدوار ناصر احمد، سنٹر پارٹی عائشہ ناز بھٹی، مزید پڑھیں