ناروے۔چوہدری فاروق علی بھٹی آف گڑھا جٹاں کو پاکستان میں بلدیاتی الیکشن میں چیئرمین منتخب ہونے پر اہلیان اوسلو کی مبارکباد

اوسلو(عقیل قادر) پاکستان میں بلدیاتی انتخابات کے دوسرے مرحلے میں یونین کونسل کھوہار کے چوہدری فاروق علی بھٹی پی ٹی آئی کے ٹکٹ پر بھاری اکثریت سے کامیاب، اہلیان اوسلو نے اس موقع پر چوہدری فاروق علی بھٹی کے دونوں مزید پڑھیں