آج سے عید تعطیلات تک یہ تمام مقامات بند رہیں گے، کمشنر اسلام آبادنےاعلان کردیا

اسلام آباد کے شہری اس عید پر سیر و تفریح کا کوئی منصوبہ نہ بنائیں کیونکہ اس اسلام آباد کے متعدد مقامات آج سے عید تعطیلات تک بند رہیں گے۔ ڈپٹی کمشنر حمزہ شفقت نےمائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ پر  کہا مزید پڑھیں