ناروے۔بارہ ربیع الاول کی شب آقا دوجہاں حضرت محمد مصطفی ﷺ کی آمد سے زمین پر تاریکیاں ختم ہوئیں اور ظلمتوں کو نورانیت ملی۔پیرزادہ محمد امداد حسین۔

اوسلو(عقیل قادر) اللہ کے محبوب پیغمبر نبی آخر الزماں حضرت محمد مصطفی ﷺ کی صفات اور عظمتوں کا چرچا پورا سال ہی انکے چاہنے والے کرتے ہیں مگر ماہ ربیع الاول شروع ہوتے ہی ذکر مصطفی ﷺ عروج پر پہنچ مزید پڑھیں