ناروے میں بین اقوامی تعلیمی کانفرنس کا انعقاد

اوسلو میں چھ اورسات جولائی کو ایک بین القوامی تعلیمی کانفرنس کا انعقاد ہو رہا ہے جس میں چالیس مختلف ممالک سے مندوبین شرکت کریں گے۔اقوام متحدہ کے جنرل سیکرٹری Ban Ki-moon بینکی مون اس میں شرکت کریں گے۔نارویجن حکومت مزید پڑھیں