سبی میں زلزلے کے جھٹکے،ریکٹر سکیل پر شدت3اعشاریہ 7ریکارڈ

 بلوچستان کے علاقے سبی اور اس کے گردو نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔ زلزلے کی شدت ریکٹر سکیل پر3اعشایہ7 ریکارڈ کی گئی ہے۔ محکمہ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کا مرکز سبی سے 22 کلو میٹر مزید پڑھیں