پاکستانیوں کو ڈنمارک کی دہری شہریت کی اجازت مل گئی

وفاقی حکومت نے پاکستانی شہریوں کو ڈنمارک کی دہری شہریت حاصل کرنے کی اجازت دے دی ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پاکستان اور ڈنمارک کے درمیان دہری شہریت کے لئے معاہد ہ طے پاگیا جس کے نتیجے میں پاکستانیوں کو آبائی مزید پڑھیں