پادری نشہ کی حالت میں ڈرائیونگ کرتے ہوئے گرفتار

صوبہ اوسفولڈکے شہر فریڈرکسٹاڈ میں ایک پادری مذہبی رسومات کے بعد نشے کی حالت میں ڈرائیونگ کرتے ہوئے پایا گیا۔خبر رساں ایجنسی این آر کے کے مطابق پادری نے عدالت میں بیان دیا کہ اس نے صرف چند گلاس شراب مزید پڑھیں