پنجاب نے ڈرائیونگ لائسنسوں کو کس چیز سے منسلک کرنے کا فیصلہ کر لیا ؟ شہریوں کیلئے سب سے بڑی خبر

پنجاب نے ڈرائیونگ لائسنسوں کو نادرا شناختی کارڈز سے منسلک کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ پنجاب حکومت نے ڈپٹی انسپکٹر جنرل (ڈی آئی جی) ٹریفک کو 21 فروری تک تمام ڈرائیونگ لائسنس ڈیٹا بینک سے منسلک کرنے کی ہدایت کی مزید پڑھیں