مریض کے پیٹ میں درد، ڈاکٹروں نے آپریشن کر کے آنتوں سے وہ کچھ نکال لیا کہ انسان تصور بھی نہ کر سکے، جان کر آپ بھی ہکا بکا رہ جائیں

مصر میں ڈاکٹروں کی ایک ٹیم نے دو گھنٹے کے آپریشن کے بعد ایک ذہنی مریض کے پیٹ سے چمچوں اور کانٹوں سمیت مختلف اشیاءنکال لیں۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق المنصورہ یونیورسٹی کے زیر انتظام طبی مرکز مزید پڑھیں