اداکارہ وینا ملک سمیت کئی لوگوں کا پرویزمشرف کی طرف سے 1979 میں خانہ کعبہ آزاد کرانے کا دعویٰ لیکن حقیقت کیا ہے؟ وہ بات جو آپ کو بھی جان لینی چاہیے

سابق فوجی صدر پرویز مشرف کو خصوصی عدالت کی  طرف سے سزا ملنے کے بعد کچھ لوگ خاموش ہیں ، حلقہ اقتدار سے اس کیخلاف آوازیں اٹھ رہی ہیں تو سوشل میڈیا پر بھی ملے جلے ردعمل کا اظہار کیا مزید پڑھیں