کیا امریکہ نے واقعی ہی پاکستانیوں کو ویزہ جاری کرنے پر پابندی لگا دی ہے ، اصل معاملہ کیا ہے ؟ جانئے

نجی ٹی وی دنیا نیوز نے سفارتی ذرائع کے حوالے سے دعویٰ کیاہے کہ پاکستان میں امریکی قونصلر آپریشن میں کوئی تبدیلی نہیں آئی ہے,پاکستانیوں کو امریکی ویزے بدستور جاری کیے جارہے ہیں ، ہوم لینڈ سیکیورٹی ڈپارٹمنٹ نے پاکستان مزید پڑھیں