پچھلے برس ملک بدر کیے جانے والے تارکین وطن مجرموں کی ریکارڈ تعداد

پچھلے برس ملک میں تین ہزار سات سو جرائم میں ملوث تارکین وطن کو ملک بدر کیا گیا ہے۔ امیگریشن پولیس سیکشن انچارج ماگنے لووے Magne Løvø کا کہنا ہے کہ ایسا ملک میںاحتیاطی تدبیر کے لیے کیا گیا ہے۔نارویجن مزید پڑھیں