ملک بھر میں ڈینگی کے حملوں میں تیزی ، ایک دن میں سات افراد جاں بحق

ڈینگی نے ملک میں تیزی سے پنجے گاڑنا شروع کر دیے۔ اسلام آباد اور خیبر پختونخوا میں 24 گھنٹے کے دوران 7 افراد جاں بحق ہو گئے۔ اسلام آباد کے ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر (ڈی ایچ او) کے مطابق اسلام آباد مزید پڑھیں