سویڈن میں مسجدوں پر حملے کے خلاف مظاہرے

سٹاک ہوم(عارف کسانہنمائدہ خصوصی) سویڈن کے مختلف شہروں میں ہزاروں افراد نے گذشتہ دنوں تین مساجد پر ہونے والے حملوں کے خلاف پر امن مظاہرے کئے۔ سخت سردی کے باوجود ہزاروں افراد جن میں سویڈش خواتین اور بچے بھی شامل مزید پڑھیں