کیبرے ڈانسر

ارم ہاشمی آرکسٹرا نے آخری سانس کھینچی،ساز کراہے اور ڈرم کا دل گونج اُٹھا۔رقاصہ کی کمر نے ہچکولے لئے اور نڈھال ہو کرمرمریں فرش پر پھیل گئی،ہال تالیوں سے گونج رہا تھاکیبرے ڈانسر جب الوداعی سلام کے لئے جھکی تو مزید پڑھیں