“وہ ہر وقت روتا رہتا ہے اور کہتا ہے کہ ۔۔۔ ” سشانت سنگھ راجپوت کی خود سوزی کے بعد تنقید، کرن جوہر کی کیا حالت ہوچکی ہے؟ دوست کا افسوسناک انکشاف

ہمیشہ سے بالی ووڈ انڈسٹری میں اقربا پروری کو فروغ دینے کے الزام کا سامنا کرنے والے فلم ساز کرن جوہر کو اداکار سشانت سنگھ راجپوت کی خود سوزی کے بعد سے کڑی تنقید کا سامنا کرنا پڑر ہاہے جس مزید پڑھیں