کورونا کی دوسری لہر، برطانیہ میں لاک ڈاؤن کا کتنا فائدہ ہوا؟ تازہ تحقیق میں دلچسپ انکشاف

برطانیہ میں کورونا کی دوسری لہر کے دوران لاک ڈاؤن کے باعث انفیکشن میں کافی حد تک کمی دیکھنے میں آئی ہے ۔ ایک تحقیق کے مطابق لاک ڈاؤن کی وجہ سے کورونا سے سب سے زیادہ متاثر ہونے والےعلاقوں مزید پڑھیں