ایران کورونا وائرس کی دوسری لہر کا سامنا کرنے والا دنیا کا پہلا ملک بن گیا، لاک ڈاﺅن ختم ہونے کے بعد انتہائی تشویشناک خبر آگئی

لاک ڈاﺅن میں نرمی لانے کے بعد ایران کورونا وائرس کی دوسری لہر کا سامنا کرنے والا دنیا کا پہلا ملک بن گیا ہے جہاں سے ایک بار پھر انتہائی تشویشناک خبریں آنے لگی ہیں۔ میل آن لائن کے مطابق مزید پڑھیں