مکہ میں کورونا آئیسولیشن کی خلاف ورزی پر 91 افراد گرفتار

 مکہ میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی جانب سے قرنطینہ (آئیسولیشن) کی خلاف ورزی پر 91 افراد کو گرفتار کرلیا گیا۔ جیو نیوز کے مطابق  مکہ کی صوبائی پولیس کے ترجمان کے مطابق زیرحراست افراد میں بیرون ملک سے مزید پڑھیں