کیمپ جیل لاہور میں مزید21 قیدیوں میں کورونا کی تصدیق ،متاثرہ قیدیوں کی تعداد49 ہو گئی

کیمپ جیل لاہور میں کورونا کی وبا تیزی سے پھیلنے لگی،مزید 21 قیدیوں میں وائرس کی تصدیق ہو گئی جس کے بعدکورونا وائرس سے متاثرہ قیدیوں کی تعداد49 ہو گئی ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ترجمان محکمہ پرائمری اینڈسکینڈی ہیلتھ مزید پڑھیں