لتھاوئین تعمیراتی کمپنی کے مالکان کو ناروے میں ٹیکس چوری کے الزام میں سزاو جرمانہ 

نارویجن شہر استوانگر میں ایک لتھاوین تعمیراتی کمپنی کے مالکان کو ٹیکس فراڈ میں ملوث ہونے کی وجہ سے دو سال قید اور اڑھائی لاکھ کراؤن کا جرمانہ عائد کیا گیا ہے۔استوانگر کے مقامی اخبار استوانگر آفتن بلاد کے مطاابق مزید پڑھیں