ووس میں اسکولوکے طلباء کا کرسمس سروس اٹینڈ نہ کرنے کا فیصلہ

ووس شہر کے کئی اسکولوں نے کرسمس کے موقع پرچرچ اٹینڈ نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ بلکہ کرسمس کے علاوہ کسی اورموقع پر چرچ میں حاضری کا ارادہ ظاہر کیا گیا ہے۔اس کی وجہ ٹرانسپورٹ کے اخراجات بتائی گء مزید پڑھیں