چینی کسان نے اپنا گھر گرانے کا فیصلہ کیا تو وہاں ابابیل کے انڈے اور بچے مل گئے، پھر اس نے کیا کام کردیا؟ جان کرآپ بھی داد دیئے بنا نہ رہ پائیں گے

چین میں نرم دل کسانوں نے ایک گھر کو گرانے کا ارادہ محض اس وجہ سے ملتوی کردیا کہ اس گھر میں موجود گھونسلے میں ابابیل کے 4 ننھے بچے اور سات انڈے موجود تھے۔ چینی نیوز ایجنسی زنہوا کے مزید پڑھیں