دوران پرواز بلی کا ہوائی جہاز کے کپتان پر حملہ، ہنگامی لینڈنگ کرنا پڑگئی

سوڈان میں دوران پرواز بلی نے ہوائی جہاز کے پائلٹ پر حملہ کر دیا جس پر ہنگامی لینڈنگ کرنی پڑی گئی۔ میل آن لائن کے مطابق یہ اپنی نوعیت کا انوکھا واقعہ سوڈان سے قطر جانے والے پرواز میں پیش مزید پڑھیں