ہوسٹس

selected by Tariq Ashraf ہوسٹس آتی جاتی گاڑیوں کے شور، ملتے بچھڑتے مسافروں کی دعائیں، اور لاتعداد انسانوں کی بهنبهناہٹ نے لاری اڈے کی رات کو دن میں بدل دیا تھا۔ انسانوں کے اس بے ہنگم ہجوم میں کاندھے پر مزید پڑھیں