پاکستان کی سب سے بہادر ماں جو اپنے شہید کپتان بیٹے کی بہادری پر فخر کرتے ہوئے ایسی باتیں کہہ جاتی ہے کہ سننے والوں کے آنسو تھم نہیں پاتے ،اس کے بیٹے نے کیا معرکہ انجام دیا تھا ،آپ بھی جانئے

نہ آنکھ سے اشک رواں ،نہ ہونٹوں اور ہاتھوں پر لرزہ ،نہ سینہ کوبی ،یہ کیسی ماں ہے جو ارض مقدس پر قربان ہونے والے اپنے شیر جواں بیٹے کیپٹن بلال ظفر کی شہادت پر سینہ پھیلا ئے فخر و مزید پڑھیں