ناروے۔ فیصل ہاشمی کے دوسرے شعری مجموعہ “ ماخذ“کی تقریب رونمائی

اوسلو(عقیل قادر) ناروے میں مقیم پاکستانیوں کی معروف ادبی و ثقافتی تنظیم حلقہ اربابِ ذوق ناروے کے زیر اہتمام اوسلو لٹریچر ہاؤس میں فیصل ہاشمی کی کتاب “ ماخذ“ کی تقریب رونمائی ہوئی جس کی صدارت سفیر پاکستان محترمہ رفعت مزید پڑھیں