’ 8 اکتوبر کو 11 ریلوے سٹیشنز ، 6 ریاستوں کے مندر بم دھماکوں سے اڑا دیں گے‘ بھارت کو دھمکی آمیز خط موصول ، نیا شوشہ چھوڑ دیا

بھارتی سیکیورٹی اداروں نے مقبوضہ کشمیر میں قابض فوج کے ظلم و بربریت سے توجہ ہٹانے کے لئے مقبوضہ کشمیر کی  جہادی تنظیم ’’جیش محمد‘ کے حوالے سے ایسا شوشہ چھوڑ دیا ہے کہ پورے بھارت میں سراسیمگی پھیل گئی مزید پڑھیں