بلوچستان میں فٹ بال میچ کے دوران دھماکہ ، 7 افراد زخمی

حب کے علاقہ میں فٹ بال میچ کے دوران دھماکے سے سات افراد زخمی ہوگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق  حب کے علاقہ الٰہ آباد ٹاؤن کے فٹبال گراؤنڈ میں فٹبال ٹورنامنٹ کا فائنل میچ جاری تھا کہ دھماکہ ہوگیا۔دھماکے میں مزید پڑھیں