اوسلو کے علاقے بیورنڈال میں یوم پاکستان کی تقریب 

اوسلو کے مضافاتی علاقے بیورنڈال میں پاکستان کے یوم آزادی کی تقریب بارہ اگست کو منائی جائے گی۔تقریب میں آپ لوگ اپنے دوستوں بچوں اور فیملی کے ساتھ شرکت کر سکتے ہیں۔ پروگرام حسب ذیل ہو گا۔ مورخہ ۱۲ اگست مزید پڑھیں