زندگی میں کامیاب ہونا ہے تو یہ ایک چیز قربان کرنا ہوگی، بل گیٹس نے نوجوانوں کو کامیابی کا راز بتادیا

ایک عرصے تک دنیا کے امیر ترین شخص رہنے والے مائیکروسافٹ کے بانی بل گیٹس نے اب نوجوانوں کو کامیابی کا ایک راز بتا دیا ہے۔ ٹائمز آف انڈیا کے مطابق بل گیٹس ایک تقریب سے خطاب کر رہے تھے مزید پڑھیں