پاکستان پیپلزپارٹی ناروے کی طرف سے ذوالفقار علی بھٹو کی 37 ویں برسی عقیدت و احترام سے منائی گئی

۔ اوسلو(عقیل قادر)سابق وزیراعظم ذوالفقار علی بھٹو کی 37 ویں برسی کے سلسلے میں پیپلزپارٹی ناروے نے اوسلو میں ایک پُر وقار تقریب کا انعقاد کیا جس میں اوسلو بھر کی نامور شخصیات نے شرکت کی۔تقریب کا آغاز تلاوت قرآن مزید پڑھیں