بیلجیم کا جنگی طیارہ ایف 16دوسرے ملک میں گر کر تباہ ہو گیا ،پائلٹ جان بچانے میں کامیاب

)بیلجیم کا جنگی طیارہ ایف 16نیدر لینڈ میں گر کر تباہ ،خوش قسمتی سے پائلٹ جان بچانے میں کامیاب ہو گیا ۔تفصیل کے مطابق بیلجین پائلٹ جنگی جہاز کو پارکنگ ایریا میں اتارتے وقت کنٹرو ل کھو بیٹھا اور جہاز مزید پڑھیں