نارویجن حکومت نے گداگری پر پابندی کا قانون واپس لے لیا

پارلیمنٹ میں گداگری کے بل کو مناسب حمائیت نہ ملنے کی وجہ سے حکومت نے گداگری پر پابندی کا قانون واپس لنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ جمعرات کی شام اسٹیٹ سیکرٹریVidar Brein-Karlsen (FRP) ویدار برائین کارلسن نے نارویجن خبر مزید پڑھیں