مقابلہ حسن کے دوران پل ٹوٹ گیا، درجنوں حسینائیں پانی میں جاگریں

’مس تھائی لینڈ‘ کے مقابلہ حسن کے دوران پل ٹوٹنے سے درجنوں حسینائیں تالاب میں جا گریں۔ میل آن لائن کے مطابق منظرعام پر آنے والی فوٹیج میں دیکھا جا سکتا ہے کہ مس تھائی لینڈ مقابلے میں شریک 30حسینائیںرسیوں مزید پڑھیں